سپیچ اینڈ لینگوئج تھیراپسٹ (Speech and Language Therapist)
دنیا میں نت نئی بیماریاں دن بہ دن جنم لے رہیں۔ کچھ بچے
پیدائش کے بعد صحیح بول نہیں سکتے یا وہ الفاظ تو ادا کرتے ہیں لیکن ان کے الفاظ سمجھ نہیں آتے یا بولنے میں اٹکنا زیادہ ہوتا ہے یا پھر ایسے مریض جو کھانے پینے اور چبانے میں مشکل پاتے ہیں یا ایسے بڑی عمر کے افراد فالج، کینسر یا طویل عمری کے باعث درست بول نہیں سکتےتو ایسے لوگوں کے لیے سپیچ اینڈ لینگوئج تھراپسٹ کام کرتے ہیں۔
پری میڈیکل کے سٹوڈنٹس ایف ایس سی کے بعد اس فیلڈ میں آسانی سے جا سکتے ہیں۔
تھراپسٹ کی حیثیت سے رجسٹرڈ ہونے کے بعد آپ کلینیکل تجربہ حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ آڈیولوجسٹ اور ای این ٹی سپیشلسٹ ڈاکٹر کے ساتھ مل کر کام کر سکتے ہیں۔

HCPC (Health care and professional council)
سے آپ ڈگری کے کر اس پروفیشن میں جا سکتے ہیں۔
اس فیلڈ کی اہم شاخیں یہ ہیں۔
چائلڈ سپیچ ایند لینگوئج تھراپسٹ
چائلڈ سپیچ ایند لینگوئج تھراپسٹ
ایڈلٹ سپیچ ایند لینگوئج تھراپسٹ
ٹیم لیڈر
کلینیکل ریسرچر
ٹیم لیڈر
کلینیکل ریسرچر

0 Comments