چودہواں گروپ Sensor Thinker Perceiver ) : ISTP (Introvert
اس قسم کی شخصیت
میں درج ذیل خوبیاں پائی جاتی ہیں :
ISTP افراد کے اندر یہ قابلیت ہوتی ہے کہ وہ ٹیکنیکل کاموں کو بہتر انداز میں مکمل کرتےہیں ۔ یہ ہاتھ سے کام کرنا اور اوزاروں کے ساتھ رہنا پسند کرتے ہیں ۔یہ لوگ زیادہ ہلہ گلہ کرنا پسند نہیں کرتےیہ کام میں مصروف رہنا پسند کرتے ہیں ، یہ کام کی گہرائی میں جانا پسند کرتے ہیں۔
انہیں بلڈر یا مکینک کہا جاتا ہے ، یہ اپنی دنیا میں مگن ہوں گے، یہ کول مائنڈڈ لوگ ہوتے ہیں ۔ یہ کم گو ہوتے ہیں لیکن ایکشن والے ہوتے ہیں یہ ہمیشہ عملی قدم اٹھاتے ہیں ، یہ مکینیکل چیزوں کے ساتھ کام کرنا، میشن اور ٹولز کے ساتھ کام کرنا پسند کرتے ہیں ۔
آپ کو ان میں shyness نظر آئے گی، یہ اپنے معاملات اور مسائل کو اپنے پاس رکھتے ہیں یہ دوسروں سے شئیر کرنا پسند نہیں کرتے ۔ یہ قوانین کو پسند نہیں کرتے بلکہ آزادی کو پسند کرتے ہیں ۔
یہ آپ کو سول انجینئرنگ کے شعبے میں نظر آئیں گے۔ ٹام کروز، بروسلی اور مائیکل جارڈن اس کٹیگری کی اہم شخصیات ہیں ؛
ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز کی 1996 میں بننے والی مشہور زمانہ فلم مشن اپمپوسبل نے دنیا بھر میں 457 ملین ڈالر کمائے تھے۔اس کی وجہ اس کی شخصیت تھی۔
ان کے لیے اہم شعبےیہ ہیں :
Civil Engineering,
Automobile mechanic
Technical Trainer
Marine biologist
Geologist
Electrical/ Mechanical engineer
Logistic Supply manager
Medical Technician
Transportation coordinator
Security analyst
Air line mechanic
Robotics and manufacturing engineer
Ship and boat captain
Audiovisual specialist
Locomotive engineer
Musical instrument maker

0 Comments