تیرہواں گروپ Sensor Thinker Perceiver ) : ESTP (Extrovert
اس قسم کی شخصیت
میں درج ذیل خوبیاں پائی جاتی ہیں :
اس ٹائپ کو پروموٹر کہا جاتا ہے، یہ لوگ ہمیشہ آپ کو ایکٹیو
نظر آئیں گے، یہ Real Things
کے ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے۔ یہ گفتگو کے بجائے ایکشن لیتے نظر آئیں گے۔ ان کی
طبیعت میں جوش اور تیزی ہوتی ہے یہ ایمر جنسی کی صورت حال کو بہترین انداز میں ڈیل کرتے ہیں ، یہ کام پہلے کریں گے
اور سوچیں گے بعد میں۔ یہ آپ کو سوشل ورکر زیادہ نظر آئیں گے۔
ان کے لیے اہم شعبےیہ ہیں :
Emergency Medical Trainer
Military officer, News reporter
Tour guide
Musician
Chef
Aviation inspector
Professional photographer
Fire fighter
Policeman
Insurance claim examiner

0 Comments