بارہواں  گروپ Sensor Feeler  Judger) :  ISFJ (Introvert


اس قسم کی شخصیت  میں درج ذیل خوبیاں پائی جاتی ہیں :

انہیں پروٹیکٹر کہا جاتا ہے ، یہ خاموش لیکن محنتی ہوتے ہیں ۔ انہیں دوسروں کا خیال رکھنا اچھا لگتا ہے یہ اپنے دوستوں اور فیملی کا خیال رکھنے میں بڑے اچھے ہوتے ہیں۔ ان میں ذمہ داری کا احساس ہوتا ہے۔ بعض اوقات کام کو اچھے انداز میں کرنے کے لیے اپنے اوپر بوجھ بھی ڈال لیتے ہیں۔ دوسروں کا کام اپنے ذمے لے لیتے ہیں۔ یہ آپ کو نرسنگ کے شعبے میں ملیں گے۔ مذہبی سکالر ملیں گے، اور کسٹمر کے شعبوں میں نظر آئیں گے۔

ان کے لیے اہم شعبےیہ ہیں :

Nursing

Health care

 Religious education

 Interior decorator

 Family physician

Elder care specialist

 Clerical supervisor

Franchise owner

 Dietitian