دسواں  گروپ Sensor Thinker  Judger) :  ISTJ (Introvert



اس ٹائپ کے لوگوں میں یہ خوبیاں پائی جاتی ہیں :

معاشرے کا نظام ان کی وجہ سے چل رہا ہوتا ہے ، جو کام ان کے حوالے کیا جائے وہ بڑی ذمہ داری سے کرتے ہیں ۔ان پر اعتماد کیا جاسکتا ہے ۔  یہ ڈیوٹی فل لوگ ہوتے ہیں اور اپنا کام بڑے سلیقے سے کرتے ہیں۔یہ بہت مصروف رہتے ہیں اور بڑی محنت کرتے ہیں ۔ ہر قیمت پر اپنی کمٹمنٹ کو پورا کرتے ہیں ۔یہ کام کو پہلے مکمل کرتے ہیں باقی چیزوں کو بعد میں دیکھتے ہیں۔ ان کا مشاہدہ بڑا شاندار ہوتا ہے ۔ یہ خوامخواہ کی تبدیلی کو پسند نہیں کرتے لیکن اگر ان کو تبدیلی کے فوائد بتا دیے جائیں تو سب سے پہلے تبدیلی کو قبول کرتے ہیں  جس مضمون کی پریکٹیکل کوئی اپلیکیشن نہ ہو تو وہ اس میں دل چسپی نہیں لیتے ، یہ ڈسپلن والے لوگ ہوتے ہیں ۔ یہ آپ کو ملٹری میں ٹاپ پر نظر آئیں گے، یہ اچھے فزیشن بنتے ہیں، بہترین پروفیسر ہوتے ہیں چیزوں کی وضاحت کرنا کوئی ان سے سیکھے

Counselor

 Life coach

 Motivational Speaker

 College/ University Professor

 Bank Examiner

Budget Analyst

 Statistician

 Writer

 Chemist

 Dentist

 Military officer

 Accountant

Auditor