نواں گروپ Sensor Thinker Judger)
: ESTJ (Extrovert
ان کی خوبیاں درج ذیل ہیں:
اس ٹائپ کے لوگوں کو سپروائزر کہا جاتا ہے یہ بڑے اچھے
ایڈمنسٹریٹر ہوتے ہیں ، یہ سوشل لوگ ہوتے ہیں چیزوں کو مکمل کرنے میں بڑے ماہر
ہوتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے ان کے اندر فیصلہ کرنے کی مہارت رکھی ہوتی ہے۔ یہ
اتھارٹی چاہتے ہیں اور پھر اس اتھارٹی کا صحیح استعمال کرتے ہیں ۔ یہ اپنے ارد گرد
کے ماحول سے باخبر ہوتے ہیں اور بڑے ڈسپلن والے لوگ ہوتے ہیں۔
ان کے لیے اہم شعبےیہ ہیں:
Police officer
Bank Manager
Athlete coach
Pharmacist
Project manager
Judge
Professor
Administrator
CEO’s,
Sale manager
Data base administrator
Property manager
College Principal,

0 Comments