گیارواں گروپ Sensor Feeler Judger) : ESFJ (Extrovert
اس قسم کی شخصیت کےلوگوں کی خوبیاں درج ذیل ہیں:
انھیں Provider/ Giver کہا جاتا ہے۔ یہ دوسروں کی ضروریات کا خیال رکھنے والے ہوتے ہیں یہ ہمیشہ دوسروں کو ترجیح دیتے ہیں انہیں لوگوں کو انکار کرنے میں مشکل پیش آتی ہے، یہ دوسروں کا کام اپنے ذمے لے لیتے ہیں۔ کمیٹڈ لوگ ہوتے ہیں ان کی گھر اور فیملی پر زیادہ توجہ ہوتی ہے اور بڑے حساس ہوتے ہیں۔
موجودہ (2024) امریکن صدر جوبائیڈن پرسنلیٹی کے اس گروپ سے تعلق رکھتے ہیں۔
آپ
اس پرسنیلٹی کے لوگوں کوصحت ، کیرئیر ٹیکر اور چائلڈ لیبر کے
شعبوں میں دیکھیں گے۔
ان کے لیے اہم شعبےیہ ہیں :
Child Care Provider
Customer service
care taker
Event planner
Primary/ secondary
Teacher
Community welfare
worker
Social welfare
Religious
education,

0 Comments