آٹھواں گروپ iNtuitive Thinker perceiver) : INTP (Introvert
ان کی خوبیاں مندرجہ ذیل ہیں :
انھیں آرکیٹیکٹ کہا جاسکتا ہے۔ یہ تخلیقی مزاج کے ہوتے ہیں انہیں اپنے کمپلیکس آئیڈیاز کو دوسروں کو سمجھانے میں مشکل پیش آتی ہے ۔ اگر کسی پراجیکٹ میں انھیں غلطی نظر آئے تو پورا پراجیکٹ روک دیتے ہیں ، مسائل کو حل کرنے میں دلچسپی ہوتی ہے ۔ یہ نئے آئیڈیاز کو ڈویلپ کرنے میں بڑے شاندار ہوتے ہیں ، چیزوں کا تجزیہ کرنے اور پھر ان میں غلطیاں ڈھونڈ کر صحیح کرنے میں زبردست ہوتے ہیں ، یہ آپ کو فزکس ، کیمسٹری اور میتھ میں کام کرتے ہوئے نظر آئیں گے، اکانومسٹ اچھے بن سکتے ہیں ۔ یہ انفارمیشن حاصل کرتے ہیں لیکن فیصلہ کرنے میں وقت لیتے ہیں۔ ان کو یہ بات نا پسند ہوتی ہے کہ انھیں کوئی فیصلہ لینے پر مجبور کیا جائے یہ معاملات کو ملتوی کرتے رہتے ہیں۔
ان کے لیے اہم شعبےیہ ہیں :
Software developer
computer programmer
Cyber security specialist
Neurologist
Physicist
Mathematician
Economist
Architect
Graphic designer
Film Director
Photographer
Creative writer

0 Comments