سولہواں گروپ Sensor Feeler Perceiver ) : ISFP (Introvert
اس قسم کی شخصیت
میں درج ذیل خوبیاں پائی جاتی ہیں :
ان لوگوں کو کمپوزر یا آرٹسٹ کہا جاتا ہے ، یہ بھی اپنی
دنیا میں مگن رہنے والے لوگ ہوتے ہیں، لیکن جب ان کی کسی کے ساتھ دوستی ہوتی ہے تو
ان کے ساتھ اوپن ہوتے ہیں ، دوسروں کو خوش رکھنا ان کی ترجیح ہوتی ہے، یہ جیوا ور
جینے دو کے اصول پر عمل کرتے ہیں۔ یہ اختلافات کے بجائے ہم آہنگی کو پسند کرتے ہیں۔
یہ لوگ اپنے آپ کو اپنے کام سے ایکسپریس کرتے ہیں یہ دوسروں کو اپنے کام سے متاثر
کرتے ہیں ، یہ فیڈ بیک کو بڑا پرسنل لیتے ہیں ، یہ لوگ آپ کو آرکیالوجسٹ کے شعبے
میں زیادہ ملیں گے۔
ان کے لیے اہم شعبےیہ ہیں :
Gardening
Forestry
, Beautician
Interior designing
Botany
Painter
Chef
Animator
Archaeologist
Fashion designer,

0 Comments