ساتواں  گروپ iNtuitive Thinker  perceiver) :  ENTP (Extrovert

اس ٹائپ کے لوگوں کی خوبیاں درج ذیل ہیں  :

اس ٹائپ کے لوگوں کو موجد کہا جاتا ہے۔ یہ آپ کو تجسس والے ملیں گے۔ یہ ہمیشہ پر امید ہوتے ہیں  بعض اوقات کاموں کو سٹینڈرڈ طریقوں سے نہیں کریں گے بلکہ ہٹ کر اپنے انداز میں کریں گے ۔ انہیں روٹین سے نفرت ہوتی ہے ۔ یہ Entrepreneurبڑے زبردست بنتے ہیں ۔ یہ قدرتی طور پر رسک لینے والے ہوتے ہیں، قوانین کو بریک کرتے ہیں ۔ یہ آپ کو ایڈوارٹائزنگ کی دنیا میں ملیں گے ، یہ آپ کو  بزنس کی دنیا میں کمانڈ کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔

ا ن کے لیے اہم شعبےیہ ہیں :

Entrepreneur

Inventor

 Photographer

 Actor

 Technical Trainer

 Hotel Manger

 Advertising creative Director

 Public Relation specialist

 Marketing researcher

 Producer, Copy Writer

 Strategic planner

 Investment broker

 Urban planner

 Politician Designing manger

 Creative writer