تیسرا گروپ
iNtuitive Feeler perceiver ) : ENFP (Extrovert
خوبیاں:
(Extrovert iNtuitive Feeler perceiver ) ENFP
پرسنیلٹی کی اس ٹائپ کے لوگوں میں مندرجہ ذیل خوبیاں پائی جاتی ہیں۔
خیبر پختون خواہ کے وزیر اعلی علی آمین گنڈہ پور اس ٹائپ کی شخصیت کے مالک ہیں۔ یہ لوگ اس وقت خوش ہوتے ہیں جب ان کی زندگی میں لچک ہو۔یہ مزاجا لچکدار ہوتے ہیں ۔ یہ تمام امکانات کےلیے اوپن رہنا پسند کرتے ہیں ۔ انھیں یہ بات ناپسند ہوتی ہے کہ انہیں کوئی فیصلہ لینے پر مجبور کیا جائےانھیں اگر فیصلہ کرنے پر مجبور کر بھی دیا جائے تو یہ اس وقت تو بات مان لیتے ہیں لیکن پھر بعد میں اپنی مرضی ضرور کرتے ہیں ۔ یہ اپنے option ہمیشہ کھلے رکھتے ہیں۔ان کو جو ٹھیک لگتا ہے وہ یہ کر گزرتے ہیں ۔ یہ لوگ زیاہ آرگنائزڈ نہیں ہوتے ۔ ان کا مشاہدہ بڑا شاندار ہوتا ہے لیکن ان کو فوکس کرنے میں مسئلہ ہوتا ہے لیکن اپنے مشاہدے کی بنیاد پر یہ کامیاب ہو جاتے ہیں ۔ یہ روٹین کو پسند نہیں کرتے یہ روٹین سے ہٹ کر چلنے والے لوگ ہوتے ہیں۔ روٹین سے ہٹ کر چلنے کی وجہ سے یہ لوگ بہت کامیاب رہتے ہیں۔ سوسائٹی میں یہ لوگ پسند کیے جاتے ہیں
اہم شعبے: ان لوگوں کے لیے کیرئیر کے حوالے سے کون سے شعبے اہم ہیں یہ جاننے کے لیے لنک پر کلک کیجئے۔
Activist
HEAD OF DEPARTMENT
film Actor
communication
entrepreneur
journalist
psychologist
legal mediator
urban regional planner
anthropologist
rehabilitation counselor
social media manager
blogger
musician
reporter
television producer
market research analyst

0 Comments