پہلا گروپ: ENFJ ( Extrovert  iNtuitive Feeler Judger)

خوبیاں: یہ لوگ دوسروں سےinteract  کرنا پسند کرتے ہیں۔ ان میں دوسروں کے لیے ہمدردی پائی جاتی ہے ۔ یہ لوگوں کا خیال رکھنے والے ہوتے ہیں اور اختلاف رائے کو بہترین برداشت کرنے والے ہوتے ہیں۔ یہ لوگوں کو سپورٹ کرنے ، ڈویلپ کرنےاور ان کو nurture کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ یہ گروپ کی سرگرمیوں کو آرگنائز کرنے میں اہم کردار ادا رکرتے ہیں۔

ان کے لیے اہم شعبےیہ ہیں:

یہ اچھے رائٹر بن سکتے ہیں۔ اچھے HR منیجر بن سکتے ہیں۔ بزنس کنسلٹنٹ بنتے ہیں۔ سیلز میں سب سے آگے نظر آتے ہیں۔ گروپ لیڈر بنتے ہیں۔ بہترین ایونٹ آرگنائزر بنتے ہیں۔ مزید ان کی یہ فیلڈ ز ہیں۔

Public relations specialist 

Social media manager 

TV producer 

 Magazine editor

 Graphic Artist

 Copy writer

 Family therapist

 Social worker

 Nutritionist

 Human resource development director,

Sale trainer

Marketing manager

 Customer relations manger