Football Striker
ہاتھ میں ٹوٹا ہوا موبائل پکڑے سینیگال سے تعلق رکھنے والا یہ سیاہ فام شخص انگلینڈ کے فٹبال کلب "لیور پول" کا سٹرائیکر اور دنیا کا بہترین طور پر مانے جانے والا فٹبال پلیئر سادیو مانے (Sadio Mane)ہے۔
فٹبال کھیل کر اس کی سالانہ آمدنی 7.8 ملین ڈالر ( 1ارب 57 کروڑ لگ بھگ)ہے لیکن یہ نئے برانڈ کا موبائل نہیں خریدتا
کیوں کہ اس کا کہنا ہے کہ
"مجھے دس فراری کاروں کی کیا ضرورت ہے ؟
دس ہیروں والی گھڑیوں کا کیا کرنا اور دو ہوائی جہاز کیوں لوں۔۔۔؟
ان چیزوں سے مجھے اور دنیا کو کیا ملے گا۔۔۔؟
میں سکول بنواوں گا،ایک فٹبال اسٹیڈیم،لوگوں کو کپڑے،جوتے اور کھانا دوں گا جو غربت کی زندگی بسر کر رہے۔میرے پاس تعلیم نہیں اور نہ ہی کوئی چیز لیکن آج جو کچھ کمایا اس کے لیے فٹبال کا شکریہ میں اب اپنے لوگوں کی مدد کر سکتا ہوں"۔
فٹ بال سٹرائیکر کا بنیادی کام گول کرنا ہوتا ہے۔ انہیں ٹیم کا حملہ آور کھلاڑی کہا جاتا ہے جو دفاع کو توڑتے ہوئے موقع پیدا کرتا ہے اور گیند کو نیٹ میں پہنچاتا ہے۔ سٹرائیکرز کی مہارتوں میں تیزی، درستگی، فیصلہ سازی، اور بہترین ٹیم ورک شامل ہوتا ہے۔
سٹرائیکر کے بغیر کسی ٹیم کی فتح حاصل کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔ ان کا کردار اتنا ہی اہم ہے جتنا کہ کسی بھی دفاعی کھلاڑی کا! ⚽🌟
ہمارے نوجوان بھی اس کیرئیر میں اسکتے ہیں اگر ان کیں فٹبال کا پوٹینشل ہے۔

0 Comments