تیزی سے بدلتی دنیا میں ریستوران میں کھانا کھانا فیشن بن گیا نوجوان دوستوں کے ساتھ ریستوران میں کھانا کھا کر نہ صرف انجوائے کرتے ہیں بلکہ سوشل میڈیا، فیس بک واٹس ایپ، انسٹا گرام پر سٹیٹس اور تصاویر لگا کر کھانے کے لیے دوسرے نوجوانوں کو اکساتے ہیں اور ریستوران کے کک کا ذائقہ من پسند لگے تو بار بار اسی ریستوران کا رخ کرتے ہیں۔
دوستوں کو ٹریٹ دینا ہو یا سالگرہ کا موقع ہو نوجوان پکوان باہر سے آرڈر کرنا پسند کرتے ہیں۔
کسی بھی ریستوران کا کامیابی کا 77 فیصد انحصار وہاں کے کک پر ہوتا ہے باقی 33 فیصد وہاں کے انتظامات ہر ہوتا ہے۔ پاکستان میں اس فیلڈ میں نوجوانوں کے لیے ترقی کے مواقع زیادہ ہیں کیونکہ ہر شہر کے مشہور مقامات پر فوڈ سٹریٹ بنتی جا رہی ہیں۔
کامیاب کک، باورچی یا شیف بننے کے لیے ضروری ہے کہ آپ کو کھانوں کی ورائٹی سے خود رغبت ہو۔
اس کیرئیر میں زیادہ تر آپ کا کام ہوٹل، ریستوران یا کسی بڑے ادارے کے باورچی خانے میں ہوتا ہے۔ آپ کوکھانے کے اجزاء میں ترکیب، مصالحہ جات کی ترتیب میں ماہر ہونا چاہیے۔
آج کل لوگ گھر میں یا دفتر میں بیٹھے کھانا منگوا لیتے ہیں تو ہوم ڈیلوری کی سروس کی وجہ سے آپ یہ کام نہ صرف ہوٹل میں بلکہ اپنے گھر میں بھی شروع کر سکتے ہیں۔
اس کے لیے کسی خاص ڈگری کی ضرورت نہیں ہاں کچھ ادارے اس کے لیے خاص کورس ترتیب دے کر ٹریننگ دیتے ہیں۔ نجی یا سرکاری ادارے کے ہوٹل منیجمنٹ اور شیف کورس مہیا کیے جاتے ہیں۔ یادہ تر شیف اپنے کیرئیر کا آغاز معاون کے طور پر کرتے ہیں جنہیں commis chefکہا جاتا ہے۔
اس کیرئیر کی مزید برانچز یہ ہیں۔
ہیڈ شیف
کیٹرنگ منیجر
انسٹیٹیوشنل کوک
بیکرز

فاسٹ فوڈ ایکسپرٹ

0 Comments