کانٹینٹ سٹریٹجسٹ کیا کرتا ہے؟


برانڈ کی کہانی بناتا ہے، کس طرح کمپنی اپنی شناخت اور پیغام عوام تک پہنچائے۔


کنٹینٹ پلاننگ، بلاگز، سوشل میڈیا پوسٹس، ویڈیوز، اور کیمپینز کے لیے حکمتِ عملی تیار کرتا ہے۔


ڈیٹا اینالیسس دیکھتا ہے کہ کس قسم کا کنٹینٹ زیادہ اثر ڈال رہا ہے اور کس کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔


ٹیم ورک، رائٹرز، ڈیزائنرز، اور مارکیٹنگ ٹیم کے ساتھ مل کر پروجیکٹس کو آگے بڑھاتا ہے۔


اس کیرئیر کا سکوپ۔


پاکستان اور دیگر ممالک میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایجنسیز، ای کامرس بزنسز، اور اسٹارٹ اپس کو کانٹینٹ سٹریٹجسٹ کی ضرورت بڑھ رہی ہے۔


یہ فیلڈ فری لانسنگ اور ریموٹ ورک کے لیے بھی بہترین ہے، نوجوان گھر بیٹھے عالمی کلائنٹس کے ساتھ کام کر سکتے ہیں۔

 کون سی پرسنیلٹی ٹائپ اس فیلڈ میں کامیاب ہو سکتی ہے؟

Creative Thinkers:

 جو نئے آئیڈیاز اور کہانیاں تخلیق کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

Analytical Minds:

 جو ڈیٹا اور ریسرچ کو سمجھ کر بہتر فیصلے کر سکیں۔


Strong Communicators:

جو اپنی بات مؤثر انداز میں دوسروں تک پہنچا سکیں۔


Organized Planners:

 جو پروجیکٹس کو وقت پر اور منظم طریقے سے مکمل کریں۔


Empathetic & Audience-Centered:

 جو سمجھ سکیں کہ کس قسم کا کنٹینٹ لوگوں کے دل کو چھو سکتا ہے۔


یہ وہ پروفیشن ہے جو برانڈز کو ڈیجیٹل دنیا میں کامیاب بنانے کے لیے کنٹینٹ کی منصوبہ بندی کرتا ہے۔  

اگر آپ تخلیقی سوچ رکھتے ہیں، تحقیق پسند کرتے ہیں، اور کمیونیکیشن میں ماہر

 ہیں تو یہ فیلڈ آپ کے لیے ہے۔